پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت پر آنچ اور ہمارے عزم کو آزمانے کی کسی کوبھی اجازت نہیں دی جائے گی،فیلڈ مارشل
8 دسمبر 2025
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرزمیں تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے ،بڑھتے اور بدلتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ۔۔۔