انمول پنکی کے خواتین سمیت 7 قریبی ساتھی کون ہیں؟ رپورٹ سامنے آ گئی
10 جون 2026
پولیس کے مطابق مفرور ملزمان میں فیاض، عاقب، حمزہ، اعزاز، زید اور 2 خواتین صابرہ اور اینا شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان تمام ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کر رہے ہیں