حج 2026: مدینہ منورہ میں حجاج کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام، کمروں کی الاٹمنٹ چند سیکنڈز میں مکمل
8 جون 2026
مدینہ منورہ (Medina) میں حج 2026 کے انتظامات کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل حج نے جدید ٹیکنالوجی، سمارٹ مینجمنٹ اور بہتر مالی حکمت عملی پر مبنی اہم اصلاحات متعارف کرا دی ہیں۔ حکام کے مطابق پہلی بار ایک ڈیجیٹل انڈکشن سسٹم نافذ کیا گیا ہے جس کے ذریعے حجاج کرام کے لیے کمروں کی الاٹمنٹ کا۔۔۔