فرد واحد کےفیصلے نہیں مان سکتے، سپہ سالار منصب کے حوالے سے رہنمائی لیں، فضل الرحمان
23 اگست 2026
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک فرد واحد کی خاطر فیصلے نہیں مان سکتے، بلوچستان میں حکومت کی رٹ ختم ہوگئی، میں بلوچستان میں ایک گاڑی میں گھومتا رہا، آج وہاں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، خیبرپختونخوا میں شاہراہوں پر ناکہ لگے ہوتے ہیں، صوبوں کے حوالے سے ہم مشورہ دے رہے ہیں کہ اس وقت صوبوں کو توڑنا کسی صورت درست نہیں۔