لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 54 ہوگئی
9 جون 2026
ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں کیسز کی مجموعی تعدادچوون ہو گئی ہے۔ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ تیز بخار اور جسم پر دانے ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر قرنطینہ اختیار کریں اور طبی مشورہ لیں۔