لاہور:لاہور میں پولیس کے لبرٹی خدمت مرکز میں رشوت لے کر لائسنس بنانے کے انکشاف پر ٹریفک پولیس کے تین وارڈنز سمیت 8 افراد پر مشتمل ریکٹ گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار وارڈنز اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف سینیئر ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں 5 دفعات کے تحت گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔
خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم
بھارتی اداکار راہول بینرجی اوڑیسہ کے سمندر میں ڈوب کر ہلاک
بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان کردیا
کراچی: چلتی گاڑی میں آتشزدگی، 2 بچیاں جھلس کر جاں بحق، 9 افراد زخمی
پاکستان امن کا داعی، خطے میں استحکام چاہتے ہیں، نائب وزیراعظم
سیکیورٹی ترجیح، تمام شراکتداروں کا کام کرنا اہم ہے، یوکرینی صدر
مردانہ اجارہ داری کے معاشرے میں سی ایم بننے کا سوچ نہیں سکتی تھی، مریم نواز
بہنوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کا آپشن اپنایا جائیگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
دریائے سندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی، 4 افراد لاپتہ