اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیر اعلیٰ اورگورنر بلوچستان کی ملاقات
9 جون 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کی دلچسپی اور تعاون کو سراہتے ہوئے وفاق اور صوبے کے درمیان مثبت اشتراکِ عمل کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔