فراڈ کرنے والوں کی تصاویر اب اخبارات میں شائع ہوں گی، نیب کا سخت اعلان
8 جون 2026
نذیر احمد چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) (Nazir Ahmed) نے کہا ہے کہ ادارہ اب صرف علامتی معاہدوں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ عملی اور سخت اقدامات کے ذریعے بدعنوانی کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے۔۔۔