عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ،سر اٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ
16 ستمبر 2025
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ،سر اٹھا کر واپس آئیں گے،، ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ آئین پر حملہ ہوا ہے جو باعث شرم ہے،، آئین میں غیر قانونی ترامیم واپس کرائیں گے۔لاہور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان۔۔۔