فیول ریلیف سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر
31 اکتوبر 2026
فیول ریلیف سکیم(Fuel Subsidy Scheme) کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس سے مزید شہریوں کو مالی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں سے عوام کو راحت فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت فیول ریلیف سکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور کر رہی ہے جس کے تحت۔۔۔