افغان حکومت بھارتی پراکسی، کرائے کے جنگجو استعمال کر رہی ہے، آئی ایس پی آر
1 نومبر 2026
پاکستان افغان طالبان سے صرف یہ کہتا ہے کہ وہ پاکستان کے اندردہشت گردوں کی حمایت کرنا بند کرے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو غیرریاستی عناصر چلا رہے ہیں اور یہ ایک رجیم ہے، افغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے۔۔۔