49 ہزار بلیو پاسپورٹ، کتنے پارلیمنٹیرینز ؟ کتنے بیوروکریٹس ؟ رپورٹ طلب ؟
29 اکتوبر 2026
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے بلیو پاسپورٹ پر تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ 49 ہزار بلیو پاسپورٹ میں سے کتنے پارلیمنٹیرینز اور کتنے بیوروکریٹس ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ مختلف ممالک کے ساتھ ویزا فری کیٹیگری میں آنے کے لیے بلیو پاسپورٹ کم کرنا ضروری تھے، بلیو پاسپورٹ۔۔۔