قلعہ عبداللّٰہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
2 نومبر 2026
قلعہ عبداللّٰہ(Qila Abdullah) میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد 2 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند۔۔۔