افغان طالبان کا سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
28 فروری 2026
بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج کا موثر دردعمل آنے پر افغان طالبان رجیم جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینے لگی۔ برطانوی نشریاتی ادارہ “بی بی سی” افغان طالبان کے اس جھوٹے دعوے کوعالمی سطح پر سامنے لے آیا جس کے مطابق کئی سوشل میڈیا پوسٹس پر پاکستان کے ایک تربیتی لڑاکا طیارے کے ملبے۔۔۔