وزیراعظم، وزیر داخلہ اہم ملاقات،گلگت الیکشن، سکیورٹی پر گفتگو
31 مئی 2026
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جمہوری عمل کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، جبکہ شفاف اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔