اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
8 اکتوبر 2025
اسلام آباد(صغیر چوہدری )اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ صرف ایک ماہ میں ایک لاکھ 28 ہزار شہریوں نے لائسنس بنوائے جبکہ آج سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں پر مقدمات درج ہوں گے ٹریفک پولئس کےمطابق یکم ستمبر سے 7 اکتوبر تک اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس۔۔۔