پاکستان میں یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026ء کو پاکستانی وقت کے مطانق شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا اور 18 فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔۔۔۔
بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
10برس پہلے ترکیہ کوبڑے فوجی بحران سے پاکستان نے کیسے نکالا؟
عمران خان کا اکبر ایس بابر کے نام جیل سے اہم پیغام
نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
لڑکی کے پیٹ پر چھپا ٹرمپ کو جگانے کا ’بٹن‘، وائرل ویڈیو کی تفصیلات سامنے آگئیں
ڈیزل مہنگا ہوگیا، لیوی میں 2 روپے فی لٹر اضافہ
قاسم خان کا اپنی والدہ جمائما کی دوسری شادی سے متعلق بین الاقوامی میڈیا پر بیان، حقیقت کیا ہے؟
نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے: صدر مملکت