بھارتی آبی جارحیت کیخلاف دریائے چناب پر متعدد آبی ذخائر بنانے کی تجویز
18 جون 2026
مشیر وزیراعم کا کہنا تھا کہ پاکستان اس صورتحال کا مقابلہ چناب پر اپنے آبی ذخائر بنا کر کر سکتا ہے تاکہ اضافی پانی کو محفوظ کر کے استعمال میں لایا جا سکے ۔ یہ معاملہ صدر مملکت کے نوٹس میں بھی لایا جا چکا۔ انہوں نے اس پر پارلیمنٹ میں بحث کی ضرورت پر زور دیا ہے۔