مریم نواز نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کا نوٹس لے لیا
7 فروری 2026
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے اور سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز شریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت۔۔۔