حکومت آج رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرے گی
11 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کرے گی ، یہ پیکیج مالی اور ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا باضابطہ اعلان کرے گی، اس موقع پر ایک خصوصی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے۔۔۔