سندھ میں ایچ آئی وی کے 4 بڑے آؤٹ بریکس، سیکڑوں بچے متاثر
28 جولائی 2026
وائٹ پیپر میں خبردار کیا گیا تھا کہ پاکستان میں 2010 کے بعد ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 4.3 گنا اضافہ ہو چکا ہے جب کہ ایڈز سے ہونے والی سالانہ اموات بھی کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔ ملک میں صرف 21 فیصد متاثرین کی تشخیص جبکہ محض 16 فیصد علاج تک پہنچ پا رہے ہیں۔