گیس بحران پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سخت مؤقف، حل نہ ہوا تو احتجاج کی دھمکی
1 مئی 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Sohail Afridi نے گیس کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مسئلہ فوری حل نہ ہوا تو صوبائی حکومت عوام کے ساتھ مل کر وفاق کے خلاف احتجاج کرے گی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا گیس پیدا۔۔۔