گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان، طلبا رزلٹ آن لائن چیک کریں
22 اکتوبر 2026
لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج(results) کا اعلان کر دیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا، امتحان میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 99۔۔۔