وزیر توانائی کا اضافی اور غلط بل بھیجنے پر ڈسکوز کیخلاف کارروائی کا حکم
23 اکتوبر 2026
اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈسکوز (بجلی تقسیم کار کمپنیوں ) کی جانب سے صارفین کو ڈیٹیکشن کی مد میں اضافی اور غلط بل ڈالنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سخت تنبیہ کی کہ آئندہ کسی بھی صارف کو غلط ڈیٹیکشن بل نہیں دیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر توانائی کی زیر۔۔۔