8ماہ میں ریلوے کو کتنے ارب کی بچت ہوئی،حنیف عباسی حقائق سامنے لے آئے
17 ستمبر 2025
وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرِصدارت اہم اجلاس ہوا ، بجلی چوری کی موثرروک تھام سے پاکستان ریلوے کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے، 8 ماہ کے دوران میٹرائزیشن اور سولرائزیشن سے ریلوے کو اربوں روپے کی بچت ہوئی ،وزیر ریلوے کو بریفنگ میں بتایا گیا لاہورریلوے ڈویژن میں 416.6 ملین کی ریکارڈ بچت کی۔۔۔