ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
19 دسمبر 2025
لاہور (نیوز ڈیسک) سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ ذیشان عاشق ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔ ذیشان عاشق ملک کی تقرری پنجاب ایڈوائزرز آرڈیننس 2002ء کے سیکشن 3 کے تحت کی گئی، نئے عہدے کے بعد ذیشان عاشق ملک کی سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ کی تقرری۔۔۔