پی ٹی آئی کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ناکام ہو گئی، زاہد خان
8 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا۔۔۔