امریکا ہماری شرائط پوری کر دے، آبنائے ہرمز کھول دینگے، عباس عراقچی
18 اکتوبر 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے سامنے اپنا 7 روزہ منصوبہ پیش کرچکے۔ امریکی حکام کے کچھ اعتراضات اور تجاویز ہیں جن کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔ بغداد میں میڈیا سے گفتگو میں عباس عراقچی نے کہا کہ اگر امریکا واقعی سنجیدہ ہے تو آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا۔۔۔