11سال بعد مالدیپ کے کسی صدر کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے : وزیر اعظم شہباز شریف
21 اکتوبر 2026
وزیراعظم شہباز شریف(Shehbaz Sharif) نے کہا ہے کہ صدر مالدیپ کے ساتھ تعمیری اور مثبت بات چیت ہوئی، 11سال بعد مالدیپ کے کسی صدر کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے ۔ مالدیپ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالدیپ کے طلبہ کی بڑی تعداد پاکستانی اداروں میں۔۔۔