مصر کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
29 نومبر 2025
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ اس اہم دورے کا محور پاکستان اور مصر کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو قرار دیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے معزز مہمان اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ون آن ون۔۔۔