پنجاب کا بدنام زمانہ کار لفٹر کراچی میں مارا گیا
30 نومبر 2025
پنجاب کے ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والا بدنام زمانہ کار لفٹر خالد حسین کراچی میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ملزم کے خلاف پنجاب اور کراچی کے مختلف اضلاع میں کار لفٹنگ، موٹرسائیکل چوری اور دیگر سنگین جرائم کے 50 سے زائد مقدمات درج تھے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں کار لفٹنگ اور موٹرسائیکل۔۔۔