ایران نے حالیہ 12روزہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل کو شکست دی ہے،ایرانی سپریم لیڈر
28 نومبر 2025
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے حالیہ 12 روزہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل کو شکست دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکیں ایرانی اصولوں اور اقدار پر قائم ہیں۔ سرکاری ٹی وی پر خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای۔۔۔