شکارپور کے علاقہ کچے میں سندھ پولیس کا کامیاب آپریشن، اغوا شدہ بچی بحفاظت بازیاب
23 مئی 2026
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو (Javed Alam Odho) کی ہدایات پر سندھ پولیس نے شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان کو بحفاظت بازیاب کروا لیا، جبکہ کارروائی کے دوران ایک اہم اغواکار ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ پولیس۔۔۔