کشمیری عوام کی طویل جدوجہد تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی،زمردخان
5 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی رہنما زمرد خان نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بھائی، بہنیں، بیٹے اور بیٹیاں بھارتی تسلط کے خلاف حق خودارادیت کے لیے مصروف عمل ہیں۔ زمرد خان نے کہا کہ کشمیری عوام کی طویل جدوجہد۔۔۔