پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ
3 فروری 2026
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر یوٹرن نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے۔۔۔