وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی
17 اپریل 2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف (Shahbaz Sharif) نے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ منظوری کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم۔۔۔