زبردستی دکانیں، کاروبار یاٹرانسپورٹ بندکراناقطعی طورپرناقابلِ قبول ہے،عظمیٰ بخاری
23 اکتوبر 2025
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کی کال کے نام پر زبردستی دکانیں، کاروبار یا ٹرانسپورٹ بند کرانا قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہے-اس وقت پنجاب میں تقریباً 10 لاکھ سے زائد افراد کے پاس قانونی اسلحہ موجود ہے، جبکہ 28 اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کر۔۔۔