مادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
23 اکتوبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) سابق خاتون اول اور مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، ان کی ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے۔ بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929ء کو ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں، ان کے والد ایک بڑی کاروباری شخصیت تھے، سابق وزیراعظم ذوالفقار۔۔۔