معروف قانوندان اورسوشل ایکٹوسٹ رضا کاظم لاہور میں انتقال کرگئے
16 اپریل 2026
رضا کاظم کی عمر 96 برس تھی،مرحوم شعبہ وکالت، سیاست اور فنون لطیفہ سے وابستہ رہے۔انہوں نے متعدد کتابیں(books) بھی لکھی،وہ سنجن نگر انسٹیٹوٹ آف فلاسفی اینڈ آرٹس کے بانی تھے۔ سیاسی ، سماجی ، ادبی شخصیات نے رضا کاظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معروف قانون دان، دانشور۔۔۔