رحیم یارخان میں پولیس مقابلہ، 70مقدمات میں مطلوب ڈاکوہلاک
14 اکتوبر 2025
رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، خطرناک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم 70 سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ رحیم یار خان کے تھانہ صدر کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 70 سے زائد مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو۔۔۔