کوئٹہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی، پیٹرولیم ڈپوؤں کا معائنہ، غیر قانونی تجارت کے خلاف سخت وارننگ
3 اپریل 2026
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بلوچستان زون نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ کے مختلف پیٹرولیم ڈپوؤں میں اچانک معائنہ کیا۔ ترجمان کے مطابق معائنہ کے دوران ایف آئی اے حکام نے دستیاب پیٹرولیم اسٹاک کا تفصیلی جائزہ لیا اور اسے۔۔۔