پاکستان کا معیشت کو پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے کا عزم، سینیٹر محمد اورنگزیب کا خصوصی انٹرویو
15 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ سی این بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے ’’ایسٹ ایشیا مومنٹ‘‘ کی بنیاد ڈھانچہ جاتی اصلاحات ہیں،۔۔۔