لاہور ہائیکورٹ: پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
6 اپریل 2026
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس حسن نواز مخدوم اور جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ وکیل نے دلائل دیتے ہوئے۔۔۔