کابینہ میں ردوبدل عمران خان کے وژن کو آگے بڑھانے کیلئے کیا گیا: بیرسٹر سیف
2 اکتوبر 2025
پشاور(نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کو آگے بڑھانے کیلئے کیا گیا، کابینہ میں ردوبدل ایک مثبت اور جمہوری عمل ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سیاسی رنگ دے کر مخالفت کرنے والے دراصل۔۔۔