ٹرمپ نے حماس کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی
30 ستمبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لئےڈیڈ لائن دے دی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس کے پاس صرف 3 سے 4 دن ہیں تاکہ امن تجاویز پر اتفاق کر سکے۔ انہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ میں۔۔۔