گلگت شہر میں نافذ کرفیو رات 12 بجے اٹھا لیا گیا
5 مارچ 2026
گلگت شہر میں نافذ کرفیو گزشتہ رات 12 بجے اٹھا لیا گیا۔ حکومتی ترجمان کے مطابق سرکاری دفاتر اور بینک آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے جبکہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر کسی بھی قسم کے۔۔۔