عوامی ایکشن کمیٹی پرتشدد احتجاج،3 پولیس جوان شہید، 150 سے زائد زخمی
1 اکتوبر 2025
آزاد جموں و کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کو طلب کردہ احتجاج پرامن رہنے کی بجائے پرتشدد صورتحال اختیار کر لینے پر وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے تشدد کی شدید مذمت۔۔۔