پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، اوگرا
4 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ترجمان اوگرا کے مطابق شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں، صرف سرکاری ذرائع کی جاری کردہ معلومات پر انحصار کریں۔ اوگرا ترجمان کے مطابق ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے۔۔۔