خیبر پختونخوا؛ امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
21 جنوری 2026
ڈی آئی خان:بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق۔۔۔