پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ
10 اکتوبر 2026
محاذ آرائی کے بجائے عوامی خدمت، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دینی چاہئے، تحریک انصاف قومی مفاد کے مقابلے میں سیاسی مفادات کو ترجیح دے رہی ہے اور اس طرزِ سیاست کے باعث صوبے کے امن اور مستقبل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔